1 فوربز نے حال ہی میں سویڈن کو کاروبار کرنے کے لئے دنیا کا بہترین ملک قرار دیا ہے – سرمایہ کاروں کے لئے ایک زرخیز زمین

2 سویڈن کی نامزد فی کس آمدن GDP $56,956 ہے اور رہن سہن کا معیار دنیا بھر میں کسی بھی دوسری جگہ سے کہیں زیادہ اعلٰی ہے

3 یورپ میں سب سے زیادہ اعلٰی درجے کی ڈیجیٹل معیشت اور خطے کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ نقدی کے بغیر معاشرہ

4 عالمی مسابقتی انڈیکس نے سویڈن کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ مسابقتی معیشت کے طور پر درجہ بندی کی ہے

5 سویڈن کو فی کس بڑی تعداد میں حق استحقاق کے ساتھ، سب سے زیادہ جدید EU قوم خیال کیا جاتا ہے

6 سویڈن UN’s کے پائیدار ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لئے دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک سے بہتر مقام رکھتا ہے

مشورہ لینا

  • کمپنی استحکام
  • مالیاتی مشورہ | ٹیکس کی منصوبہ بندی
  • ترقی کے مواقع
  • انسانی سرمایہ کے تجزیات
  • IT انتظامیہ/انتخاب
  • قواعد اور ضوابط
  • مارکیٹنگ کی حکمت عملی کی احسن کاری
  • دفتر کی خدمات آؤٹ سورسنگ
  • عملیاتی کارکردگی
  • خطرہ کا بندوبست

مارکیٹ کے تجزیے

  • برانڈ کی آگاہی اور رسائی
  • تجارتی صنعتیں
  • جامع پیش گوئیاں
  • صارفی مصنوعات
  • آبادیاتی رجحانات
  • مارکیٹ کی حلقہ داری
  • عوامی رائے کے انتخابات
  • مصنوعات/خدمات کی زیست پذیری

تحقیق

  • کاروبار کی معلومات
  • کمپنی کی رپورٹیں
  • ڈیٹا کان کنی اور نکالنا
  • سرکاری دستاویزات خانہ
  • تحقیقاتی رپورٹیں
  • میڈیا کی نگرانی
  • قومی اعدادوشمار کا ڈیٹا
  • بھرتی | سنئیر بنانا

ور چوئل دفتر

  • سٹاک ہوم/سویڈن میں کمپنی کا پتہ
  • ٹیلیفون نمبر کال سینٹر کے ساتھ
  • عالم گیر میل آگے منتقل کرنا
  • 24/7 صارف معاونت

ترجمہ

  • 70 سے زائد زبانوں میں/سے
  • پیشہ ورانہ، مقامی، ماہر لسانیات
  • ISO 17100 معیار کی ضمانت
0
کاروبار میں سال
0
پیشہ ورانہ ادارے
0
شاندار کلائنٹس
0 %
اطمینان کی ضمانت
اپنی مرضی کے مطابق حل
ہر کلائنٹ مختلف ہے - ہر پروجیکٹ مختلف ہے - یہی وجہ ہے کہ ہم ہمیشہ آپ کی مخصوص ضروریات اور مقاصد کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کیے گئے، مرضی کیمطابق بنائے حل فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مقامی علم
سویڈش حکومتی ایجنسیوں، اداروں اور کمپنیوں کے ساتھ ہمارے قریبی تعلقات ہمیں آپ کے مسائل، جلدی اور باآسانی حل کرنے کے قابل بناتے ہیں
ہماری مہارت کا فائدہ اٹھائیں
کامیاب ہونے میں ہمیں آپ کی معاونت کرنے دیں - بصیرتیں جو ہم نے کئی سالوں میں جمع کی ہیں سویڈن میں آپ کی کامیابی کی کلید ہے
پیمائشیں اور بصیرتیں
تمام حکمت عملیاں اور کاروائیاں جو ہم تجویز کرتے ہیں ان اثرات کی پیمائش کرنے کے لئے واضح راستے ہیں جو وہ آپ کے کاروبار اور مارکیٹنگ کے اہداف پر رکھتی ہیں
سروس کی مہارت
ہمارے نتائج براہ راست خدمات کے معیار سے منسلک ہیں جو ہم فراہم کرتے ہیں، اور حتمی طور پر آپ کی کامیابی سے - ہم یہاں آپ کے راستے میں ہر قدم پر مدد کے لئے ہیں

تازہ ترین خبر

آئیں امکانات کو تلاش کریں!

سے ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں مزید تلاش کرنے کے لئے

Frejgatan 13
114 79 Stockholm
Sweden

info@ce.se
urdu@ce.se

+46 8 55 11 07 00
+46 8 55 11 07 01